Translate

Thursday 25 February 2016

یہ تھا پا کستا ن سپر لیگ کا جنو ن ،پا کستان زندہ باد۔

آ ج ہم دنیا کو پیغام دیتے ہیں کہ آؤ دیکھو کہ ہم تو محبت والے لو گ ہیں ۔ہم دنیا میں امن جا ہتے ہیں۔
آ ج ہمیں کرکٹ سے دو ڑ رکھنے لیے کچھ ملک کا م کر رہےہیں ۔مگر انشاءاللہ ایک با ر پھر پا کستا ن کے میدانو ں میں کر کٹ بہت جلد واپس آئے گی۔
جس طر ح ہم نے پا کستا ن سپر لیگ دبئی میں دیکھی اسی طرح ہم اسے پا کستا ن میں دیکھنا چا ہتے ہیں۔ 

No comments:

Post a Comment