Translate

Thursday 25 February 2016

وزیر اعظم نے قومی ٹیم کو بھارت میں ورلڈ ٹی 20 میں شرکت کی اجازت دے دی۔



ترجمان وزیر اعظم ہاؤس کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے حکومت سے اجازت مانگی تھی جس پر وزیر اعظم نے قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کو بھارت میں ٹی 20 ورلڈ کپ میں شرکت کی اجازت دے دی ہے ۔ وزیر اعظم کی طرف سے اجازت ملنے کے بعد قومی ٹیم ورلڈ ٹی 20 میں شرکت کیلئے اگلے ماہ بھارت روانہ ہوگی۔واضح رہے کہ ٹی 20 ورلڈ کپ 15 مارچ سے بھارت میں شروع ہوگا۔

No comments:

Post a Comment