Translate

Friday 26 February 2016

ایشیا کپ T20: یو اے ای کو 51 رنز سے بنگلہ دیش کےہاتھوں شکست


 بنگلہ دیش :۔میر پور میں کھیلے گئے ایشیا کپ ٹی 20 کے میچ میں میزبان بنگلہ دیش نے متحدہ عرب امارات کی ٹیم کو جیت کیلئے 134 رنز کا ہدف دیا، یو اے ای کی ٹیم 17.4 اوورز میں 82 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔
 8 وکٹوں کے نقصان پر 133 رنز بنائے تھے، محمد متھن 47 رنز بنا کر نمایاں بلے باز رہے، محمود اللہ نے 36 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔
UAE کی جانب سے محمد عثمان 30 رنز بنا کر نمایاں بلے باز رہے، روہان مصطفیٰ 18 اور محمد شہزاد 12 رنز بناسکے، یو اے ای کے 8 کھلاڑی ڈبل فیگر میں بھی داخل نہ ہوسکے۔

No comments:

Post a Comment