Translate

Saturday 27 February 2016

افغان صوبے کنٹر کے شہر اسد آباد میں خودکش دھماکہ،15 افراد ہلاک 40 زائدز خمی


افغان میڈیا کے مطابق خود کش حملہ آور نے گورنر ہاوس کے قریب اپنے آپ کو دھماکے سے اڑ ا لیا جس کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک اور 40 سے زائد زخمی ہو ئے۔ افغان میڈ یا کا کہنا ہے کہ حملہ خودکش تھا تاہم قانون نافذ کرنے والے اداروں نے جائے وقوعہ کو سیل کر دیا ہے اور شواہد جمع کیے جا رہے ہیں تاہم مزیدہلاکتوں کا خدشہ بھی ظاہر کیا جا رہا ہے۔

No comments:

Post a Comment