پاکستان نے اپنے پہلے گرپ میچ میں بنگ دیش کو 55 رنز سے شکست دے ۔کلکتہ پاکستان نے ورلڈ ٹی ٹوینٹی میں بنگلہ دیش کو 55رنز
سے شکست دے کر ایشیاء کپ کا ’بدلہ ‘لے لیاہے ۔تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم
نے مقررہ اوورز میں بنگلہ دیش کو 202 رنز کا ہدف دیا لیکن بنگلہ دیشی ٹیم
20 اوورز میں 6وکٹوں کے نقصان پر 146رنز ہی بنانے میں کامیاب ہو سکی جس میں
شکیب الحسن نصف سینچری کے ساتھ سرفہرست رہے جبکہ صابر رحمان 25 رنز کے
ساتھ دوسرے نمبر پر رہے ۔قومی ٹیم کی جانب سے محمد عامر اور شاہد آفریدی
نے دو دو کھلاڑیوں کو پولین کی راہ دکھائی جبکہ محمد
