Translate

Wednesday 16 March 2016

Shahid Afridi man of the match against Bangladesh


شاہد خان آفریدی بھی آج اپنے ”اصل روپ“ میں نظر آئے اور صرف 19 گیندوں پر 49 رنز بنا کر بنگلہ دیشی شائقین کے دلوں پر ایک بار پھر ”چھریاں“ چلا دیں۔

 اوپنر احمد شہزاد اور محمد حفیظ کی جارحانہ اننگز کی بدولت پاکستان نے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 201 رنز بنائے۔ خراب کارکردگی اور اور غیر مناسب بیانات کے باعث شدید تنقید کا نشانہ بننے والے شاہد خان آفریدی بھی آج اپنے ”اصل روپ“ میں نظر آئے اور صرف 19 گیندوں پر 49 رنز بنا کر بنگلہ دیشی شائقین کے دلوں پر ایک بار پھر ”چھریاں“ چلا دیں۔
 کولکتہ :قومی ٹی ٹونٹی کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ گزشتہ کچھ میچوں سے وہ    رنز نہیں بنا پا رہے تھے ،آجمیری پرفارمنس میری ٹیم کی جیت کے لیے بہت ضروری ہے ۔ان کا مزید کہنا تھا کہ گزشتہ کچھ عرصے نے وہ رنز نہیں کر پا رہے تھے لیکن آج کے اہم میچ نے ان کا رنز کرنا بہت ضروری تھا اس لیے انہوں نے اوپر کے نمبرز پر پر بلے بازی کا فیصلہ کیا جو درست ثابت ہوا۔شاہد آفریدی کا مزید کہنا تھا کہ احمد شہزاد اور محمد حفیظ نے شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بڑی شراکت داری قائم کی،انہیں امید ہے کہ آئندہ میچز میں شرجیل خان بھی جارحانہ بلے بازی کا مظاہرہ کریں گے ۔بھارت کے میچ کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ وہ ماضی کی تلخ یادوں کو بھلا کر بھارت کے خلاف میچ میں نئے جذبے سے میدان میں اتریں گے ،آج کے میں کامیابی سے ٹیم کو مورال بلند ہے ۔




بنگلہ دیش کے خلاف رنز کی بھوک کو ختم کیا ۔

No comments:

Post a Comment