Translate

Friday 26 February 2016

افواجِ پاکستان دنیا کی بہترین فوج ہے،آرمی چیف


آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے چولستان میں بہاولپورکور کی فوجی مشقوں کے بعد ملتان کور کے ٹارگٹ ایریا میں بھی فوجی مشقوں کا دورہ کیا۔

No comments:

Post a Comment