Translate

Friday 26 February 2016

یہ ہے ہمارے ملک کا انصاف ،کوئی اچھا کام کرنے کا یہ ہے انجام، عالمگیر گرفتار


عالمگیر خان نے کچرے کی ٹرالی کے ساتھ وزیراعلیٰ ہاؤس جانے کی کوشش کی ، اس دوران پولیس نے عالمگیر کو دھر لیا، اور گاڑی میں بٹھاکر لے گئی ۔عالمگیر خان کے خلاف تھاناسول لائنز میں سرکار کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔
عالمگیر کے والد دلاور خان کی تھانا سول لائنز کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہنا ہے کہ عالمگیر کراچی کی خدمت کررہا ہے،وہ تو کراچی کا بیٹا ہے، عالمگیر کاکسی سیاسی جماعت سے کوئی تعلق نہیں وہ شہر کی خدمت کررہا ہے

No comments:

Post a Comment